گردہ ٹرانسپلانٹ کیلئے پہلے لوگ بھارت جاتے‘ اب سندھ آتے ہیں: بلاول 

لاڑکانہ (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ گردے کے ٹرانسپلانٹ کے لیے لوگ پہلے بھارت جاتے تھے، فخر کی بات ہے کہ عوام اب سندھ آتے ہیں۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3nZ0s2x
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.