پسماندہ علاقوں کو ترقی یافتہ کے برابر لائیں گے: عثمان بزدار

لاہور (نیوز رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اٹک میں مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے اٹک میں 200بیڈز کا مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال کے عظیم منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3bJ0Cp2
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.