Latest Answer Key

ads

غیر قا نونی عمارتیں  گرانا پڑیں گی، سندھ ہائیکورٹ

کراچی (نیوزرپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے مکہ ٹاور کو ایک ماہ میں گرانے کا حکم د یتے ہوئے رپورٹ بھی طلب کرلی اور ڈی جی ایس بی سی اے کو حکم دیا کہ غیر قانونی عمارت کی تعمیر کے ذمہ دار اافسران زندہ ہیں یامردہ ،حاضر سروس یاریٹائرڈ،سب کے نام بتائیں، ایک ہفتے میں کارروائی یقینی بنائیں اور ذمہ دار افسر کو انکوائری تک کوئی عہدہ نہ دیاجائے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3qd3iUz
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.