بین الصوبائی چیمپئن شپ ،ڈویژنل سپورٹس آفیسر ندیم انجم منیجر نامزد

ملتان (جنرل رپورٹر ) ڈائریکٹریٹ جنرل آف سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب کے زیر اہتمام بین الصوبائی انڈر 17بوائز اور انڈر16 گرلز ہاکی چیمپئن شپ جو کہ 2 تا 5 نومبر نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں منعقد کی جارہی ہے ایونٹ میں شامل پنجاب ہاکی ٹیم کے لیے انجم ڈویژنل اسپورٹس آفیسر ملتان رانا ندیم انجم کو منیجر نامزد کیا گیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3q04WJ3
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.