پیٹ کمنز آسٹریلوی ٹیم کے کپتان مقرر

لاہور(سپورٹس ڈیسک )کرکٹ آسٹریلیا نے وکٹ کیپر بیٹر ٹم پین کی جگہ فاسٹ بائولر پیٹ کمنز کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3lcuwqY
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.