انتہا پسند جماعتیں سیاست میں انتشار پھیلاتی ہیں: فواد چودھری

اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ انتہا پسند جماعتیں سیاست میں بہتر کردار ادا کرنے کے بجائے انتشار پھیلاتی ہیں، ایسی جماعتوں کی سیاست میں شرکت محدود ہوتی ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3q5cfiq
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.