آسٹریلیا سے ٹیسٹ میچ بورڈز کی رضامندی سے ملتوی کیا گیا. افغان کرکٹ بورڈ

افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نصیب خان نے کہا ہے کہ افغانستان اور آسٹریلیا کے درمیان رواں سال شیڈول ٹیسٹ میچ دونوں ملکوں کی رضامندی سے ملتوی کیا گیا ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3CRJh9g
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.