جونیئر ہاکی ورلڈکپ:رضوان کی ہیٹ ٹرک‘ پاکستان نے مصر کو ہرا دیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر)جونیئر ہاکی ورلڈکپ میں پاکستان نے مصر کو ایک کے مقابلے میں 3 گول سے ہرادیا، پاکستان کی جانب سے تینوں گول رضوان علی نے سکور کیے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3rgOC7o
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.