نیب پہلی بار ان افراد کو قانون کے دائرے میں لایا جنہیں کوئی چھو نہیں سکتا تھا: جاوید اقبال
اسلام آباد (نامہ نگار) قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب پہلی بار ان افراد کو قانون کے کٹہرے میں لایا ہے جن کو کوئی چھو نہیں سکتا تھا۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3bTtxqt
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3bTtxqt
https://ift.tt/eA8V8J