آئی سی آر سی پریذنٹس ایس اے ایف نیشنل ٹی20ڈس ایبلڈکرکٹ چیمپئن شپ کا آغاز

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)کراچی ڈس ایبلڈ نے اکرام اللہ کی جارحانہ سنچری کی بدولت آئی سی آر سی پریذنٹس ایس اے ایف ساتویں نیشنل ٹی20ڈس ایبلڈ ٹی 20کرکٹ چیمپئن شپ کے پہلے میچ میں کوئٹہ بولان کو 51رنز سے شکست دے کر افتتاحی میچ جیتنے کے ساتھ ساتھ کوارٹر فائنل میں بھی جگہ بنالی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3Fe0vyH
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.