Latest Answer Key

ads

ملکی معیشت کیلئے اوورسیز پاکستانیوں کی خدمات ناقابل فراموش: پرویز الٰہی‘ مونس الٰہی  

لاہور (خصوصی نامہ نگار) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی اور وفاقی وزیر آبی وسائل مونس الٰہی سے وائس چیئرمین اوورسیز پاکستانی کمشن پنجاب سید طارق محمود الحسن کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3Cy5n0q
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.