غریب پر ظلم ، نیا مہنگائی بم چلانے کی حکومتی تیاری : شہباز شریف

لاہو ر(خصوصی رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ یکم دسمبر سے ملک پر مہنگائی کا نیا بم پھینکنے کی تیاری قابل مذمت اور غریبوں پر ظلم ہے ،موجودہ حکومت غریبوں کو کنگال اور ملکی معیشت کو برباد کرچکی ہے ، اللہ تعالی اس ملک اور قوم پر خصوصی رحم فرمائے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/30SLZ0e
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.