عمران کے پاس وژن ہے نہ منصوبہ ، مہنگائی روکیں یا گھر جائیں: بلاول

کراچی (خبرنگارخصوصی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ گھٹتی آمدنی اور بڑھتی مہنگائی کے بحران کو روکنے کے لئے عمران خان عملی اقدامات کریں۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3HoRvIT
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.