قومی ٹیم کے بائولنگ کنسلٹنٹ ورنن فیلنڈر کی آج وطن واپسی 

لاہور(سپورٹس رپورٹر) قومی ٹیم کے بائولنگ کنسلٹنٹ ورنن فلینڈر کرونا وائرس کی وجہ سے آج چٹا گانگ میں بائیو ببل چھوڑ کر وطن واپس لوٹ جائیں گے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3cYvtyy
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.