ونٹر کرکٹ لیگ، گولڈن سٹار کلب نے عزیز بھٹی ٹائون شہید کلب کو ہرا دیا

لاہور( سپورٹس رپورٹر) سینٹرل پنجاب لاہور ایسٹ زون ونٹر کرکٹ لیگ کے میچ میں گولڈن سٹار کرکٹ کلب نے عزیز بھٹی ٹاؤن شہید کرکٹ کلب کو نو وکٹوں سے شکست دے دی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2YgGUOf
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.