Latest Answer Key

ads

خون خرابہ چاہتے ہیں نہ بدامنی سے کسی کو فا ئدہ ہو گا: عمران

اسلام آباد‘ لاہور (خبر نگار خصوصی‘ سپورٹس رپورٹر‘ نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کالعدم ٹی ایل پی سے مذاکرات ہی مسئلے کا واحد حل تھا، ملک میں خون خرابہ بالکل نہیں چاہتا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3bu2AcV
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.