پہلاخالد محمو د میموریل ڈویژنل اوپن فٹبال ٹورنامنٹ اختتام پذیر

بہاولپور(خبر نگار) پہلا حاجی خالد محمود میمو ریل ڈویژنل اوپن فٹ بال ٹورنا منٹ اختتا م پذیر ہو گیا اس ٹورنا منٹ میں پنجاب بھر سے 20ٹیموں نے حصہ لیا اور یہ ٹورنامنٹ 15روز تک جا ری رہا ٹورنامنٹ پا ک فائیٹرز فٹ با ل کلب بہاولپور کے زیر اہتمام سابق سیکرٹری ڈسٹر کٹ فٹ با ل ایسوسی ایشن خالد محمود خیر پوری کی یا د میں منعقد کر ایا گیا ٹورنا منٹ کا فائنل ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3Bycy7t
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.