اے ون کرکٹ کلب لودھر اں  نے ٹورنامنٹ کا پہلا میچ جیت لیا

لودھراں (خبر نگار)اے ون کرکٹ کرکلب لودھراں نے پی سی بی کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کا پہلا میچ 9 وکٹ سے جیت کر شاندار آغاز کر دیاتفصیل کے مطابق پنجاب کرکٹ کلب لودھراں نے پہلے کھیلتے ہوئے 22 اوورز میں100 رنز بنائے اور اس کے تمام کھلاڑی آؤٹ ہوگئے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3bvhY8E
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.