سپورٹس ٹیلنٹ ہنٹ میں کھلاڑیوں کی مفت رجسٹریشن کا آغاز:انجینئر اکرم فانی

بہاول پور( خبر نگار)پرنسپل گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی بہاول پور انجینئر اکرم فانی نے کہا کہ پنجاب بھر کے تمام اضلاع میں سپورٹس ٹیلنٹ ہنٹ منعقد کرانے کا فیصلہ کیا گیاہے اس سلسلے میںپنجاب بھر کے تمام کالجز آف ٹیکنالوجیز کی طرح گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی بہاول پور میں 15 سال سے زائد عمر کے بینڈ منٹن ،ٹیبل ٹینس ،سکوائش ،باسکٹ بال،والی بال ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3BCd7gt
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.