انڈین ویلز ماسٹرز:ہیتھر واٹسن  کی ابتدائی راؤنڈ میں شکست

نڈین ویلز(یواین پی)امریکی ریاست کیلیفورنیا میں شروع ہونے والے انڈین ویلز ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز سنگل راؤنڈ آف 128 میں ہالینڈ کی ارانٹزا رس،امریکا کی شیلبی راجرز، میڈیسن کیز اور سلون اسٹیفنز،تائیوان کی سو وائی سیہہ، فرانس کی الیزے کورنیٹ،کروشیا کی پیٹرا مارٹک، پولینڈ کی میگڈا لینیٹے اور اٹلی کی جیسمین پاؤلینی نے حریفوں کو مات دے دی تاہم ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3DsAmen
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.