شعیب اختر کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر  فالوورز کی تعداد 40 لاکھ تک پہنچ گئی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر فالوورز کی تعداد 40 لاکھ تک پہنچ گئی انہوں نے سنگِ میل عبور کرنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ایک ہیش ٹیگ ’شعیب اختر 4 ملین‘ سیٹ کیا اور کہا کہ اس ٹرینڈ کا استعمال کرکے ان کے چاہنے والے کچھ دیر ان سے گفتگو کرسکتے ہیں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3FydhZC
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.