میگا ایونٹ میں بھارت اور نیوزی لینڈ کو ہرانا ہے، حسن علی

لاہور(آئی این پی) قومی ٹیم کے پیسر حسن علی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں لو اسکورنگ میچز کا امکان ظاہر کر دیا اور کہا ہے کہ بھارت کو ہی نہیں نیوزی لینڈ کو بھی ہرانا ہے، دونوں میچز بڑے اہم ہیں، پلان کر کے جائیں گے میچز کو آسان نہیں لیں گے، میگا ایونٹ سے پہلے تبدیلی نہیں ہونی چاہیئے تھی، وقار یونس کو ہونا چاہیئے تھا لیکن مینجمنٹ کی تبدیلی ہمارے ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3FAkng3
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.