ٹی ٹی پی کیساتھ مذاکرات پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیا جائے: رحمن ملک 

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سابق وزیر داخلہ اور چیئرمین انسٹی ٹیوٹ آف ریسرچ اینڈ ریفارمز (آئی آر آر) سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ بات چیت اور انہیں قومی دھارے میں لانا ایک اچھا اقدام ہے تاہم ٹی ٹی پی کبھی بھی پاکستان کے ساتھ مخلص نہیں رہی اور ہمیشہ مذاکرات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے آپ کو مضبوط کیا اور یہاں تک کہ مذاکرات کے ...۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3F7Biqa
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.