قومی مینز اور دوسری قومی ویمنز باکسنگ چیمپئن شپ رواں ماہ آخری ہفتے ہوگی

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام 38 ویں قومی مینز اور دوسری قومی ویمنز باکسنگ چیمپین شپ اکتوبر کے آخری ہفتے لاہور میں منعقد ہوگی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3mlcwKP
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.