آزاد کشمیر کے سابق صدر اور وزیراعظم سردار سکندر حیات  انتقال کر گئے ‘عمران خان و دیگر کی تعزیت

اسلام آباد( نیوزرپورٹر) مسلم کانفرنس کے سپریم ہیڈ اور آزاد کشمیر کے سابق صدر اور وزیراعظم سردار سکندر حیات طویل علالت کے باعث کوٹلی میں انتقال کر گئے ان کی عمر 87 سال تھی مرحوم نے سوگوران میں دو بیٹے اور آٹھ کے قریب بیٹیاں چھوڑی ہیں۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3FyjCUT
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.