سکولوں میں ان ڈور اور آؤٹ ڈور گیمز کا رواں ہفتے سے آغاز:عطاء الحق

ملتان (خصوصی رپورٹر)جنوبی پنجاب کے تمام سرکاری سکولوں میں ان ڈور اور آؤٹ ڈور گیمز کا انعقادرواں ہفتے سے کیا جا رہا ہے، ہر سکول اپنے گراؤنڈ اور وسائل کے مطابق پلان تیار کرے، یہ بات ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جنوبی پنجاب کے ایڈیشنل سیکرٹری (ایڈمن) عطاء الحق نے تعلیمی اداروں میں کھیلوں کے حوالے سے محکمہ تعلیم کے سی ای اوز اور ڈی ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3Ab2uAK
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.