دوسرے کوارٹر فائنل میں پیٹر کلب کی جیت

ملتان جنرل رپورٹر)دوسرا آل پنجاب چاچا عارف خان میموریل فٹبال ٹورنامنٹ میں دوسرا کواٹر فائنل میچ قاسم بیلہ فٹبال کلب اور پیٹر فٹبال کلب کے مابین کھیلا گیا جو کہ پیٹر فٹبال کلب نے 3 کے مقابلے میں 5 گول سے جیت لیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3Bdf4AS
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.