سرفراز احمد کو ساتھی کھلاڑیوںکی مبارکباد
لاہور(سپورٹس رپورٹر)نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے میچ کے دوران جیسے ہی قومی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان ہوا اور اس میں سرفراز کی واپسی ہوئی ڈگ آؤٹ میں موجود سندھ کے کھلاڑی سرفراز کو مبارک باد دینے ان کے پاس چلے آئے اور انہیں گھیر لیا۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3DoLxoj
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3DoLxoj
https://ift.tt/eA8V8J