عمران مسائل کے حل کی واحد امید، ترقی کا انقلاب لائینگے،عثمان بزدار

لاہور (نیوز رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ارکان پنجاب اسمبلی نے ملاقاتیںکی، ارکان اسمبلی نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو ترقیاتی امور پر سفارشات اور تجاویز پیش کیں، وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی کامیابیوں نے اپوزیشن کی نیندیں اڑا دیں وزیراعظم عمران خان قومی ہی نہیں عالمی سطح پر لیڈر بن کر ابھر ...۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3mlzHV3
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.