محمد زبیر محمدی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ
کراچی(اسپورٹس رپورٹر)محمد زبیر محمدی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں مذید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا ٹی ایم سی کرکٹ گراونڈ پر کھیلے گئے پہلے میچ میں پاک فلیگ کرکٹ کلب نے ایل ای آر پی ٹیسر ٹاون کرکٹ کلب کو پانچ وکٹوں سے شکست دیدی جبکہ دوسرے میچ میں لاروش کرکٹ کلب نے گڈ لک کرکٹ کلب کو باآسانی 8 وکٹوں سے ہرا دیا۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3lvsr9T
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3lvsr9T
https://ift.tt/eA8V8J