نیشنل ٹی ٹونٹی : تمام انکلوژرز کے ٹکٹ کی قیمت پچاس روپے مقرر 

لاہور(پی پی آئی )پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیشنل ٹی ٹونٹی کے میچز کے لئے تمام انکلوژرز کے ٹکٹ کی قیمت پچاس روپے مقرر کر دی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3uJ4DCH
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.