گڈ لک کرکٹ کلب کا  جنرل باڈی اجلاس  کل ہوگا

کراچی(اسپورٹس رپورٹر ) گڈ لک کرکٹ کلب کا جنرل باڈی اجلاس جمعرات 7 اکتوبر2021 کو کلب کے آفس واقع مکان نمبر آر 1005 سیکٹر 15 اے 4 بفرزون نارتھ ناظم آباد میں شام پانچ بجے منعقد کیا جائے گا جس میں کلب کے ماڈل آئین 2019 کی منظوری دی جا? گی اس کے ساتھ ہی پی سی بی کے کلب آئین 2019 کے مطابق کلب کے صدر ، خازن اور دیگر عہدیداران کو آئندہ دو سال ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3DiMkr8
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.