ونٹر کلب کرکٹ لیگ: لائنز کلب  لیاقت پور نے سٹی کلب امان گڑھ کو شکست دیدی

لیاقت پور (نمائندہ نوائے وقت) عباسیہ سپورٹس کمپلیکس رحیم یار خان میں جاری جنوبی پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن ونٹر کلب چیمپئن شپ کے لیگ میچ میں لائنز کلب نے لیاقت پور نے سٹی کلب امان گڑھ کو شکست دیدی، امان گڑھ ٹیم مقرر کردہ 40 اوورز میں 153 رنز بنا سکی امان گڑھ سٹی کلب کی جانب سے غضنفر احمد نے 60 رنز کی اننگز کھیلی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3blYH9N
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.