انگلش ٹیم نے دورہ پاکستان منسوخ کر کے غلط کیا‘ برطانوی صحافی

لاہور(سپورٹس رپورٹر)برطانوی صحافی لارنس بوتھ نے انگلش ٹیم کے دورہ پاکستان سے دستبرداری پر کہا ہے کہ انگلش ٹیم نے دورہ پاکستان منسوخ کر کے غلط کیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3FsMMF8
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.