ٹی 20 ورلڈ کپ سکواڈ میں تبدیلی سے دنیا میں مذاق اڑیگا: عاقب جاوید

لاہور(سپورٹس رپورٹر)سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاویدنے کہا ہے کہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ میں تبدیلی کرنے سے دنیا بھر میں ہمارا مذاق اڑیگا، بھارت کیخلاف پہلے میچ کو لے کر جذباتی نہ ہوں تو یہ ٹیم ضرور کچھ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3FsMOge
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.