انٹر کالجیٹ گرلز ‘ بوائز ٹگ آف وار ٹورنامنٹ کل شروع ہوگا

کراچی(اسپورٹس رپورٹر)سرسید یونیورسٹی انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام انٹر کالجیٹ بوائز اینڈ گرلز ٹگ آف وار ٹورنامنٹ 13 اکتوبر سے سرسید یونیورسٹی میں منعقد ہوگا، دو روزہ ٹورنامنٹ میں 30 کالجز کی ٹیمیں شرکت کرینگی ، ایونٹ کو بہتر انداز میں منعقد کرنے کیلئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان کردیا گیا ہے، سرسید یونیورسٹی انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3Buk984
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.