وزیراعظم کا کوئی بے نامی اکاؤنٹ ہے نہ فرید الدین کوئی رشتہ دار: شہباز گل

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا کوئی بے نامی اکاؤنٹ نہیں ماضی میں ایک آف شور کمپنی استعمال کی گئی جو عدالت میں بتا چکے عمران خان اپنی ساری جائیداد کی تفصیلات عدالت میں پیش کر چکے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3l4nZis
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.