پرائڈ آف کراچی ہاکی میچ میں پریذیڈنٹ الیون نے پیٹرن الیون کو ہرا دیا
کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) پرائڈ آف کراچی کے ایچ اے پریزیڈنٹ الیون اور پرائڈ آف کراچی کے ایچ اے پیٹرن انچیف الیون کے درمیان کھیلا گیا نمائشی ہاکی میچ پریزیڈنٹ الیون نے انٹرنیشنل ہاکی پیلئر رضوان خان کی شاندار ہیٹرک کے باعث پیٹرن انچیف الیون کو 1-4 سے شکست دیکر میچ اپنے نام کرلیا، فاتح ٹیم کی جانب سے چوتھا گول سمیر سلیم جبکہ مخالف ٹیم کی ...۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3asE37g
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3asE37g
https://ift.tt/eA8V8J