ٹانک میں آپریشن : کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشت گرد کمانڈر ہلاک ، کیپٹن شہید

اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) ٹانک میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں ٹی ٹی پی کا دہشت گرد کمانڈر ہلاک ہو گیا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3iosPVN
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.