افغان لڑکیوں کی فٹبال ٹیم ملک چھوڑ کر پرتگال منتقل

کراچی (اسپورٹس ڈیسک)افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد افغان لڑکیوں کی فٹبال ٹیم اپنے ملک کو چھوڑ کر عالمی شہرت یافتہ فٹبالر رونالڈو کے ملک منتقل ہو گئی ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3zYZh72
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.