پی پی سمجھدار سمجھوتہ ایکسپریس پر چڑھ گئی،ن لیگ لتر کھا کر ایسا کریگی،شیخ رشید

کراچی(این این آئی، نوائے وقت رپورٹ)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیداحمدنے کہاہے کہ اسی ہفتے چیئرمین نیب کے تقرر کا فیصلہ ہوجائے گا، عمران خان کو مہنگائی کی فکر ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3DcwcHD
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.