لانس نائیک محمد محفوظ شہید کا 77واںیوم ولادت آج منایا جا ئیگا 

اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)نشان حیدر کا اعزاز حاصل کرنے والے لانس نائیک محمد محفوظ شہید کا 77واںیوم ولادت آج25 اکتوبر بروز سوموار کونہایت ہی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جائیگا اس سلسلہ میں احمدیارسمیت ملک بھر میں تعزیتی تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3GbnQCa
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.