قومی ٹیم کا3پیسر،2سپزز کسیاتھ میدان میں اترنے کا پلان
ملتان (سپورٹس ڈیسک) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں بھارت کیخلاف اہم ترین میچ میں پاکستانی ٹیم کے 6 بیٹسمینوں، 2 سپنرز اور 3 فاسٹ بائولرزکیساتھ میدان میں اترنے کا امکان ہے ،ٹیم انتظامیہ کا سینئر اور تجربہ کھلاڑیوں کے کمبی نیشن کیساتھ ہی میدان میں اترنے کا پلان ہے۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2ZgePXX
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2ZgePXX
https://ift.tt/eA8V8J