عالمی مارکیٹ میں3ڈالر کی کمی سے فی او نس سونا1755ڈالر ہو گیا

عالمی مارکیٹ میں3ڈالر کی کمی سے فی او نس سونا1755ڈالر ہو گیا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت 1لاکھ15ہزار 250روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 98ہزار 808روپے پر مستحکم رہی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/30locWF
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.