نیوی کامویسٹ ٹی ٹین کپ،ینگ چراغ ،نیو ٹائون سٹار اور ظہور شاہ کی فتوحات

کراچی( اسپورٹس رپورٹر)’’کھیلے گا بلوچستان ،جیتے گا پاکستان‘‘ سلوگن کے تحت گوادر کی تاریخ کا سب سے بڑا’’پاک نیوی کامویسٹ کرکٹ کپ گوادرT-10 ٹورنامنٹ‘‘ کے پہلے روز تین میچ کھیلے گئے،ینگ چراغ کرکٹ کلب،نیو ٹائون سٹار کرکٹ کلب اور ظہور شاہ کرکٹ کلب نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3E8CYzk
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.