مانچسٹریونائیٹڈ نے رونالڈو کی 40ارب روپے کی شرٹس فروخت کردیں

مانچسٹر(آئی این پی)مانچسٹریونائیٹڈ نے رونالڈو کی 40ارب روپے کی شرٹس فروخت کردیں، میسی کی شرٹ کے نمبر والی پی ایس جی کی شرٹس 22ارب کما چکی ہیں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3E9MRMZ
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.