قرآن ایکٹ کی منظوری سے نئی نسل میں بے زاہ روی رکے گی: پرویز الہی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی سے ڈپٹی سپیکر خیبر پی کے اسمبلی محمود جان، خیبرپی کے کے وزیر محنت شوکت علی یوسف زئی اور وزیر ہائیر ایجوکیشن کامران بنگش کی قیادت میں دس رکنی پارلیمانی وفد نے سپیکر چیمبر میں ملاقات کی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3DXW4rR
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.