انگریز ی پر عبور کیلئے ایسی لڑکی سے شادی  کی جس کی انگلش اچھی تھی، سہواگ

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹسمین وریندر سہواگ نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے انگریزی زبان پر عبور حاصل کرنے کے لیے ایسی لڑکی سے شادی کی جس کی انگریزی اچھی تھی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2XV9Uew
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.