آرمی چیف کی توسیع‘ مسلم لیگ ن کی قیادت کا فیصلہ تھا: حمزہ شہباز

لاہور (نیوز رپورٹر) مسلم لیگ ن کے مرکزی نائب صدر و پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم ایک ایسے تاریک دور سے گزر رہی ہے کہ آٹا، گھی، چینی اور بجلی کی قیمت میں ہر روز اضافہ ہورہا ہے، لوگ بے روزگار ہوگئے ہیں۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3i7840Y
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.