ثانیہ مرزا اور شوائی جانگ نے اوسٹراوا  اوپن ویمنز ڈبلز کے فائنل میں جگہ بنا لی

پراگ(اے ایف بی)ثانیہ مرزا اور شوائی جانگ نے جیت کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے اوسٹراوا اوپن ویمنز ڈبلز کے فائنل میں جگہ بنا لی، سیمی فائنل میں انہوں نے ایری ہوزومی اور ماکوتو نینومیا کو شکست دی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3m7KDpw
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.